20 مئی 2021 - 14:15
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ غزہ میں جاری صہیونی جارحیت کے خلاف نائیجیریا میں شیخ زکزاکی حامیوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔